فنکار برادری کے مسائل حل کرنے کیلئے انڈومنٹ فنڈ قائم کیا جائے گا، شوکت یوسفزئی

پشاور:خیبرپختونخوا کے وزیر محنت اور ثقافت شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ فنکار اور اداکار صوبے کی ثقافت نا صرف ملک بلکہ بیرون ملک بھی اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ہمارے صوبے میں سیاحت کے لیے … Continue reading فنکار برادری کے مسائل حل کرنے کیلئے انڈومنٹ فنڈ قائم کیا جائے گا، شوکت یوسفزئی